امریکی صدر کی آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی: ایران معاہدہ کرنے کے لیے بیتاب ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ڈیل کرنے کے لیے بہت بیتاب ہے۔ اس سے قبل ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایرانی ’حملہ آور جہاز‘ امریکی بحری ناکہ بندی کے قریب آئے تو انھیں ’فوری طور پر ختم‘ کر دیا جائے گا۔
  • ایران ڈیل کے لیے بیتاب ہے، آج ہی 'متعلقہ افراد' کی کال موصول ہوئی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ
  • لبنان سے اسرائیل پر حزب اللہ کے تازہ حملے، دو افراد زخمی
  • ایرانی بحریہ کے جہاز ناکہ بندی کے قریب آئے تو تباہ کر دیے جائیں گے: ٹرمپ
  • امریکہ اور ایران کے درمیان معاملات حل کروانے کی کوششیں جاری ہیں: شہباز شریف
  • روس امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی صورت میں افزودہ یورینیم وصول کرنے کے لیے تیار ہے: کریملن

امریکی صدر کی آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی: ایران معاہدہ کرنے کے لیے بیتاب ہے، ٹرمپ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US