تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی، مگر حالات سنگین ہو سکتے ہیں: بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا انتباہ

عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے کم سطح پر آ چکی ہیں تاہم خام تیل کی لاگت اب بھی 28 فروری کو ایران جنگ کے آغاز سے قبل کے مقابلے میں 36 فیصد زیادہ ہے اور عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مستقبل قریب میں یہ صورتحال مزید خراب بھی ہو سکتی ہے۔
  • اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے بندرگاہوں کی امریکی ناکہ بندی کو خود مختاری کی ’سنگین خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے
  • جنگ کے دوران پہنچنے والے نقصان پر ایران کا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
  • امریکہ اور ایران کا بالمشافہ مذاکرات کے ایک اور دور پر غور: رپورٹس
  • ایران نے جوہری سرگرمیاں پانچ سال تک معطل کرنے کی تجویز دے دی: رپورٹ
  • لبنان اور اسرائیل میں مذاکرات آج واشنگٹن میں ہو رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی شریک ہوں گے

تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی، مگر حالات سنگین ہو سکتے ہیں: بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا انتباہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US