پی ایس ایل 11 فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

image

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت شائقین اب آن لائن ٹکٹیں خرید سکتے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق شائقین اپنی تفصیلات آن لائن فراہم کر کے باآسانی ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹکٹوں کی قیمتوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

جنرل انکلوژرز کی ٹکٹ 1500 روپے جبکہ پریمیم انکلوژرز کی ٹکٹ 2000 روپے میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ وی آئی پی انکلوژرز کی قیمت 4000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ وی وی آئی پی ٹکٹیں 6000 سے 12000 روپے تک فروخت کی جا رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US