پاکستانی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا سفارتکاری کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق، اسلام آباد کو ’ایران اور امریکہ کے درمیان جلد معاہدے کی توقع‘

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ دیر کے بجائے جلد ہو جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب صدر سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو میں سفار کاری کے عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ انھوں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 'جس طرح سعودی عرب کے لیے تھریٹ ہمارے لیے خطرہ ہے ایسے ہی سعودی عرب کو بھی پاکستان کی سلامتی عزیز ہے۔'
  • پاکستانی فوج کے ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ 'معرکہ حق میں انڈیا کے چار رافیل طیاروں سمیت آٹھ طیارے مار گرائے۔‘
  • جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کریں گے، آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہی رہنی چاہیے، رہبر اعلیٰ کے مشیر

پاکستانی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا سفارتکاری کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق، اسلام آباد کو ’ایران اور امریکہ کے درمیان جلد معاہدے کی توقع‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US