روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مسعود پزشکیان سے ملاقات، ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ماسکو ہر ممکن کوشش کرنے کو تیاری ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے ساتھ ’نتیجہ خیز‘ بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا۔
  • ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیاری ہیں، روسی صدر
  • حوثی سعودی عرب کے ایئر پورٹس پر بھی حملے کر رہے ہیں، شہری غیر معمولی احتیاط برتیں: امریکی سفارتخانہ
  • برطانوی شہری سعودی عرب کے صوبوں عسیر، نجران، جیزان اور شہر طائف سفر نہ کریں: برطانیہ
  • پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کے اغوا کا مقدمہ درج
  • ریاض جانے والی بعض پروازیں معطل، سفارت کاروں اور سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات
  • دو بسوں پر روس کا حملہ، کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے: یوکرینی حکام

روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مسعود پزشکیان سے ملاقات، ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US