پاکستان میں پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی نئی قیمت تقریبا 415 روپے فی لیٹر مقرر

پاکستان کی حکومت نے جمعے کی شب پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ ایک اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14.92 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں 255 روپے فی لیٹر ملنے والا پیٹرول قیمت میں پانچویں مرتبہ اضافے کے بعد اب 60 فیصد سے زیادہ مہنگا ہو چکا ہے۔
  • ’دفاعی کارروائی‘ میں قشم اور بندرعباس میں دو اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی حکام، پاسدارانِ انقلاب کی امریکی بحری جہازوں پر فائرنگ کے لمحے کی ویڈیو جاری
  • آبنائے ہرمز کا واحد حل جنگ اور بحری ناکہ بندی کا مستقل خاتمہ ہے: ایران
  • امریکی حملوں کے بعد یو اے ای پر ایرانی ڈرون حملے
  • ایران کی اعلیٰ فوجی کمان نے امریکہ پر ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ کا الزام عائد کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کی جانب جانے والے ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
  • سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اس کے بحری جنگی جہازوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج عمان کی طرف بڑھ رہے تھے، تاہم اس کی فورسز نے ’بلا اشتعال ایرانی حملوں کو ناکام بنایا‘ اور اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی۔

پاکستان میں پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی نئی قیمت تقریبا 415 روپے فی لیٹر مقرر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US