ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنائے جانے کے حوثی دعوے کے بعد متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے سعودی دار الحکومت کے لیے اپنی پروازیں معطل یا منسوخ کر دی ہیں جبکہ شہر میں سکیورٹی خدشات کے باعث سفارت کاروں اور تعلیمی اداروں نے بھی حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔
- ائیرپورٹ پر حملے کے حوثی دعوے کے بعد ریاض جانے والی بعض پروازیں منسوخ، سفارتکاروں اور بین الاقوامی سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات
- ریاض میں میزائل کا ملبہ گرنے سے بچوں کی نرسری اور میڈیکل کمپلیکس کو نقصان پہنچا ہے: سعودی سول ڈیفنس
- کل چارسدہ میں آگے کے لائحہ عمل کا کچھ حصہ بتاؤں گا: سہیل آفریدی
- دو بسوں پر روس کا حملہ، کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے: یوکرینی حکام
- چند روز میں امریکی تجویز کا جواب دیں گے: عباس عراقچی
ریاض جانے والی بعض پروازیں منسوخ، سفارتکاروں اور بین الاقوامی سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات