ٹرمپ کو امریکی تجویز پر ایران کا جواب آج موصول ہونے کی توقع: ’معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جا سکتا ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تنازع کے خاتمے کے لیے ایران کو بھیجی گئی تجویز پر تہران کا جواب آج متوقع ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے اوراب کی بار پراجیکٹ فریڈم پلس ہو گا۔
  • قطری وزیرِ اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور
  • ایران کے ساتھ معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ
  • آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.32 ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظور دے دی
  • ٹرمپ کا یوکرین اور روس کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
  • پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں قریب 15 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 414.78 فی لیٹر مقرر
  • لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور اگلے ہفتے واشنگٹن میں
  • ایران اور امریکی بحریہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں تازہ جھڑپوں کی اطلاعات
  • امریکی تجاویز پر ایران کے جواب کا انتظار ہے، امید ہے کہ جواب ایسا ہو گا جو سنجیدہ مذاکراتی عمل کی جانب لے جا سکے: مارکو روبیو

ٹرمپ کو امریکی تجویز پر ایران کا جواب آج موصول ہونے کی توقع: ’معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جا سکتا ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US