وفاقی وزیر کی دبئی سے پاکستانی ورکرز کی ڈی پورٹیشن کی تردید

image

وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکرز کی مبینہ ڈی پورٹیشن کی خبروں کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلیے ملازمت کے مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے اور سعودی عرب، قطر سمیت مختلف ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی طلب بڑھ رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US