سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے مختصر پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ایران کے نام نہاد ’نمائندوں‘ کی جانب سے دیا گیا جواب پڑھا ہے، یہ مکمل طور پر ناقابلِ قبول‘ ہے۔
- ایران نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ’جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکہ کی تازہ مجوزہ دستاویز' پر اپنا جواب آج پاکستان کے ذریعے بھیج دیا ہے‘
- بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں 15 اہلکار ہلاک، تین کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
- مئی 2025 کی لڑائی کے بعد انڈیا نے امریکی قیادت کے ذریعے ثالثی کی پیشکش کی تھی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دعویٰ
- ایران تنازع جلد ختم نہ ہوا تو تمام فریقوں کو نقصان اٹھانا پڑے گا: ولادیمیر پوتن
- لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 39 افراد ہلاک: وزارت صحت
- بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
- برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا
- قطری وزیرِ اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور
ایران کا جواب مکمل طور پر نا قابل قبول ہے: امریکی صدر ٹرمپ