جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے جاری: ’اتحادیوں کے تحفظ کے لیے ہر اقدام کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘ ایران کی تنبیہ

اسرائیل اور حزب الله میں جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ’اسرائیل کی یہ پالیسیاں علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔‘
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی ہے
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ’اسرائیل کی یہ پالیسیاں علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔‘
  • اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے ’سکیورٹی بفر زون‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گی: نیتن یاہو
  • ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے ایرانی حکام کو امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
  • سینٹکام کا ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
  • امریکہ چھ ماہ میں یورپ میں اپنی افواج کی موجودگی کے متعلق جائزہ لے گا: پیٹ ہیگستھ

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے جاری: ’اتحادیوں کے تحفظ کے لیے ہر اقدام کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘ ایران کی تنبیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US