امریکہ پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام اور لبنان پر اسرائیلی حملے، ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان

ایران کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے مطابق 'امریکہ کی وعدہ خلافی اور مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق پر عمل نہ کرنے کے باعث آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر جہازوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا جائے گا۔' دوسری جانب پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے بعد تکنیکی سطح کے مذاکرات 21 جون کو سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے۔
  • ایران کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان
  • سوئٹزر لینڈ امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے تعاون جاری رکھے ہوئے ہے: ترجمان محکمہ خارجہ
  • وزیرِ داخلہ محسن نقوی امریکہ، ایران مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے لیے ایران پہنچ گئے
  • جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، کم از کم پانچ افراد ہلاک
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی ہے
  • اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے ’سکیورٹی بفر زون‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گی: نیتن یاہو
  • ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے ایرانی حکام کو امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
  • سینٹکام کا ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان

امریکہ پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام اور لبنان پر اسرائیلی حملے، ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US