پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکہ، ایران مذاکرات اتوار کو سوئٹزر لینڈ میں، پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے مطابق سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پہلے سے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔ دوسری جانب ایرانی وفد پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں سوئٹزر لینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ اس سے قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کو مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • ایران کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان
  • ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے شواہد نہیں ملے: امریکی نائب صدر
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت کے بعد تکنیکی مذاکرات 21 جون کو سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے: پاکستان کی تصدیق
  • ایران مذاکرات میں امریکہ سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کرے گا: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
  • وزیرِ داخلہ محسن نقوی امریکہ، ایران مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے لیے ایران پہنچ گئے
  • جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، کم از کم پانچ افراد ہلاک

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکہ، ایران مذاکرات اتوار کو سوئٹزر لینڈ میں، پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US