امریکا کے ایران پر حالیہ حملے نہایت ضروری تھے، نیٹو چیف

image

نیٹو چیف جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بہت ضروری تھے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ جب ایک طرف سیز فائر کیا گیا ہو اور دوسری طرف سے اس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہو، تو ایسی صورتحال میں امریکا کی جانب سے یہ طاقتور حملہ ناگزیر اور انتہائی ضروری تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US