’آپ یہ اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟‘: امریکی الیکشن میں شکست کی وجہ جنگ کو قرار دینے پر قالیباف کا وینس سے سوال

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے یہ بیان امریکی نائب صدر کے حالیہ بیان کے بعد ردِعمل میں دیا ہے جس میں جے ڈی وینس نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے اہم عوامل میں سے ایک تھی۔

’آپ یہ اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟‘: امریکی الیکشن میں شکست کی وجہ جنگ کو قرار دینے پر قالیباف کا وینس سے سوال


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US