علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک، امریکہ اور ایران کے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے

ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین اُن کی ’وصیت‘ اور ’رشتہ داروں کی تجویز‘ کے مطابق مشہد میں امام رضا کے مزار پر کی گئی ہے۔ ادھر امریکہ اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد میں ’ڈرامائی‘ حد تک کمی کی اطلاعات ہیں۔
  • ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں کر دی گئی ہے
  • امریکہ اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں
  • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد میں ’ڈرامائی‘ حد تک کمی کی اطلاعات ہیں
  • اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج ’چوکنا‘ ہے اورضرورت پڑنے پر ایران پر تیسری بار حملے کے لیے تیار ہیں
  • ایران کی وزارتِ صحت کے مطابق دو راتوں کے دوران امریکی حملوں میں 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں
  • امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی میں پاسداران انقلاب نے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے

علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک، امریکہ اور ایران کے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US