شہباز شریف کی سعودی عرب پر حملے کی مذمت، ایران کے ساحلی شہروں کے قریب دھماکوں کی اطلاعات

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران میں بندر عباس اور بوشہر میں متعدد مقامات کو مختلف سمت سے نشانہ بنایا گیا اور رہائشیوں نے بھی متعدد دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

شہباز شریف کی سعودی عرب پر حملے کی مذمت، ایران کے ساحلی شہروں کے قریب دھماکوں کی اطلاعات


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US