آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول ایک خطرناک رجحان قائم کرے گا، مذاکرات کے لیے اب بھی تیار ہیں: امریکہ

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول ایک ایسا خطرناک رجحان قائم کر سکتا ہے جس کے اثرات مشرقِ وسطیٰ سے کہیں آگے تک محسوس کیے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ اب بھی ایران کے بحران کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادہ ہے، لیکن تہران بات چیت کے حوالے سے سنجیدہ نہیں۔

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول ایک خطرناک رجحان قائم کرے گا، مذاکرات کے لیے اب بھی تیار ہیں: امریکہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US