پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے خلاف دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستانی پرچم بردار جہازوں یا ملکی بحری مفادات کے خلاف کسی بھی کارروائی کو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جائے گا اور پاکستان حقِ دفاع کے تحت طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
بحری مفادات کو نشانہ بنایا گیا تو دفاع کا حق استعمال کریں گے: پاکستان کا یمن کے حوثی گروہ کو انتباہ