آزاد جموں و کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے دو اضلاع میں پولنگ ملتوی

image

آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے دوران پونچھ ڈویژن کے دو اضلاع میں پولنگ ملتوی کردی گئی ہے۔

الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطابق راولاکوٹ اور سدھنوتی میں انتخابات فی الحال مؤخر کردیے گئے ہیں۔

تاہم 10 اگست کو ضلع باغ کی تین جبکہ ضلع حویلی کی ایک نشست پر شیڈول کے مطابق پولنگ ہوگی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US