امریکہ نے ایران کے قشم جزیرے پر محدود حملے کیے ہیں، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے دو مزید امریکی ڈرونز قبضے میں لینے اور ایک ایم کیو-نائن ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور ثالثوں کے ذریعے ہونے والے مذاکرات کے دوران سامنے آئی ہے۔
امریکہ کے قشم جزیرے پر محدود حملے، پاسدارانِ انقلاب کا دو امریکی ڈرونز قبضے میں لینے اور ایک ایم کیو نائن تباہ کرنے کا دعویٰ