پاسدارانِ انقلاب کا دو مزید امریکی ڈرونز قبضے میں لینے اور ایک ایم کیو-نائن تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قشم کے قریب دو مزید امریکی جاسوس ڈرونز قبضے میں لے لیے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک ایم کیو-9 ڈرون تباہ کر دیا گیا ہے۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور ان کے بقول ایسا معاہدہ ’ممکن‘ ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کا دو مزید امریکی ڈرونز قبضے میں لینے اور ایک ایم کیو-نائن تباہ کرنے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US