کیٹی بندر کے قریب سمندر میں 4.5 شدت کا زلزلہ

image

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔ زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US