نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 330 سے زائد، سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ

حکام کے مطابق نیپال اور تبت کی سرحد پر اچانک آنے والے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں سے اب تک کم از کم 332 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ لاپتہ افراد میں سکیورٹی اہلکار، سیاح اور عام شہری شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 350 سے زیادہ افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے
  • نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 350 سے زائد افراد ہلاک،سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ
  • پمز ہسپتال میں آتشزدگی: اے سی سے آگ لگنےکے شواہد نہیں اور عملے کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے، قائمہ کمیٹی
  • سی آئی اے چیف کی روسی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات کا کچھ نتیجہ نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: یو کے ایم ٹی او
  • قطری وزیرِ اعظم آج تہران کا دورہ کریں گے
  • آبنائے ہرمز کھلی ہے، جلد بڑی کامیابی حاصل کریں گے: ٹرمپ

نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 330 سے زائد، سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US