حکام کے مطابق نیپال اور تبت کی سرحد پر اچانک آنے والے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں سے اب تک کم از کم 350 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ سیلاب کے باعث لاپتہ افراد میں سکیورٹی اہلکار، سیاح اور عام شہری شامل ہیں۔
- نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 350 سے زائد افراد ہلاک،سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ
- پمز ہسپتال میں آتشزدگی: اے سی سے آگ لگنےکے شواہد نہیں اور عملے کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے، قائمہ کمیٹی
- سی آئی اے چیف کی روسی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات کا کچھ نتیجہ نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: یو کے ایم ٹی او
- قطری وزیرِ اعظم آج تہران کا دورہ کریں گے
- آبنائے ہرمز کھلی ہے، جلد بڑی کامیابی حاصل کریں گے: ٹرمپ
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 350 سے زائد، سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ