امریکی سلیکون ویلی میں قائم اور پاکستانی ملکیت میں چلنے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی "موبیز" نے کراچی میں شاہراہِ فیصل پر واقع این اے ایس ٹیکنالوجی پارک میں اپنا ریجنل آفس قائم کرلیا ہے۔
موبیز دنیا کے مختلف ممالک میں کلاؤڈ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت (AI) اور سائبر سیکیورٹی کی خدمات فراہم کر رہی ہے۔