8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا مجرم بوسنیائی سرب جنرل حراستی مرکز میں چل بسا

image

اقوام متحدہ کے حراستی مرکز میں قید بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملاڈیچ انتقال کرگئے ہیں۔

وہ دی ہیگ میں 1992 سے 1995 کی بوسنیا جنگ کے دوران نسل کشی اور 8 ہزار مسلمانوں کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔

ان پر مسلمانوں کو علاقے سے جبراً بے دخل کرنے کی مہم چلانے کا بھی الزام ثابت ہوا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US