ایرانی فوج نے آپریشن تھنڈر کے 31 ویں مرحلے کے دوران متحدہ عرب امارات اور کویت میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے نئے حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی فوج کے مطابق ان کارروائیوں میں کویت کے احمد الجابر ایئر بیس پر موجود سیٹلائٹ مواصلاتی نظام، لڑاکا طیاروں کے ہینگرز اور فوجی ساز و سامان کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔