قطر نے خلیجی ریاستوں کی سلامتی کے لیے امریکہ سے اتحاد کو ناکافی قرار دے دیا، حوثیوں کا سعودی عرب پر یمن میں نئے حملوں کا الزام

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’ہمیں خلیجی خطے میں یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ خطے میں بین الاقوامی افواج کی موجودگی اور امریکہ کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد انتہائی اہم ہے، لیکن یہ کافی نہیں ہے۔‘ دوسری جانب حوثیوں نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب نے یمن میں نئے فضائی حملے کیے ہیں۔
  • سعودی عرب نے یمن کے متعدد علاقوں کو 'فضائی حملوں اور کروز میزائلوں' کے ذریعے نشانہ بنایا: حوثیوں کا الزام
  • سعودی عرب نے یمن کے متعدد علاقوں کو 'فضائی حملوں اور کروز میزائلوں' کے ذریعے نشانہ بنایا: حوثیوں کا الزام
  • ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پہلی بار ایک امریکی بحری جہاز کے خلاف ایرانی ساختہ اینٹی ڈسٹرائر میزائل کا استعمال کیا ہے
  • پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز کے 'غیر مجاز راستوں' سے گزرنے والے تین آئل ٹینکروں اور علاقے میں موجود تین امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • پنجاب کو ہمسایہ ممالک سے کم اور پڑوسی صوبوں سے زیادہ خطرہ ہے: وزیرِ اعلیٰ مریم نواز
  • امریکی فوج کا پاسدارانِ انقلاب کے تین تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

قطر نے خلیجی ریاستوں کی سلامتی کے لیے امریکہ سے اتحاد کو ناکافی قرار دے دیا، حوثیوں کا سعودی عرب پر یمن میں نئے حملوں کا الزام

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US