ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔ ایک روز قبل حوثیوں نے اپنے پڑوسی ملک سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کیے تھے، جن کے نتیجے میں 73 افراد زخمی ہوئے۔
- سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے: حوثیوں کا دعویٰ
- کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی
- پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا
- پاسداران انقلاب کا دو امریکی جہازوں اور آٹھ آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- سینٹکام کا ایرانی خام تیل لے جانے والے پانچ آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے: حوثیوں کا دعویٰ