آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب 24 ستمبر کو ہوگا

image

آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب 24 ستمبر کو ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے صدارتی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

شیڈول کے مطابق صدارتی امیدوار 19 ستمبر کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 23 ستمبر کو جاری کی جائے گی۔

آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب مقررہ شیڈول کے مطابق 24 ستمبر کو عمل میں لایا جائے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US