امریکہ کے لیڈ انسپکٹر جنرل کی طرف سے کانگریس کے لیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی چار ماہ میں جنگی اور غیر جنگی واقعات میں 18 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 417 زخمی ہوئے۔ اسی دورانیے میں 18 ہیلی کاپٹر اور لڑاکا، ایندھن بردار اور فضائی نگرانی کرنے والے طیاروں کے علاوہ کم از کم 30 ڈرون تباہ ہوئے۔
- این ڈی ایم اے کا پاکستان کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا انتباہ، 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
- امریکہ کا ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی چار ماہ میں 18 فوجیوں کی ہلاکت، 18 طیارے و ہیلی کاپٹرز اور 30 ڈرون تباہ ہونے کا اعتراف
- سعودی عرب کا حوثی حملوں کا ’سختی سے‘ جواب دینے کا عزم، ایران کی تنازع میں کسی بھی کردار کی تردید
- بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر ’الگایا‘ میں آگ بھڑک اٹھی اور بالآخر پورا بحری جہاز شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا: پاسداران انقلاب کا دعویٰ، جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ الگایا کو نشانہ بنائے جانے کا واقعہ ایک ماہ پرانا ہے
- ایران امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے ’بے چین‘ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- امریکی صدر کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں، اسلام آباد مفاہمتی معاہدے کی شرائط پوری ہونے تک تہران امریکہ کے ساتھ کوئی نئی بات چیت نہیں کرے گا: محسن رضائی
امریکہ کا ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی چار ماہ میں 18 فوجیوں کی ہلاکت، 18 طیارے و ہیلی کاپٹرز اور 30 ڈرون تباہ ہونے کا اعتراف