یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے لیے قائم عسکری اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب کی فضائی دفاعی فوج نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ڈرون مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے روک کر تباہ کر دیا۔
- مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا: اتحادی افواج کا دعویٰ
- اقوامِ متحدہ کا معائنہ کاروں کو غزہ کے تمام حصوں تک رسائی دینے کا مطالبہ
- عمان کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے میں دو ملاح لاپتا ہونے کا دعویٰ، '23 کو بچا لیا گیا'
- خلیج فارس میں حملے تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں پر منفی اثر ڈال رہے ہیں: ترک وزیرِ خارجہ
- بحیرہ احمر میں واقع ینبع بندرگاہ سے سعودی تیل کی لوڈنگ 'معطل'
- پاکستان میں پیٹرول چار روپے 10 پیسے، ڈیزل چھ روپے 41 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا
مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا: اتحادی افواج کا دعویٰ