حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات اور ایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یمن میں ایران کے حمایت یافتہ جنگجو گروہ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس کے خلاف دو الگ فوجی کارروائیوں میں اہداف کو براہِ راست نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تاہم حوثیوں کے اس دعوے کی بی بی سی آزادنہ تصدیق نہیں کر سکا۔
  • تحقیقاتی رپورٹ میں پمز نرسری آتشزدگی ادارہ جاتی ناکامی قرار، وزیر اعظم کا تین ماہ میں اصلاحات کا حکم
  • بین الاقوامی سمندری حدود میں پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کا مبینہ ٹکراؤ: انڈیا کا پاکستان سے احتجاج
  • حوثیوں کے خلاف سعودی قیادت والے اتحاد کا دعویٰ ہے کہ مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے
  • حوثی گروہ کے ایک عہدیدار نے مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش کے سعودی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’کھلا جھوٹ‘ قرار دیا ہے
  • وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے دفاع میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
  • پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ جارحانہ نہیں اور دفاعی وعدوں کی آپریشنل تفصیلات عوامی سطح پر نہیں بتائی جا سکتیں
  • امریکہ کی سعودی عرب جانے والے اپنے شہریوں کو ممکنہ خطرے کے باعث محتاط رہنے کی ہدایت

حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات اور ایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US