ایران کے اس اعلیٰ ترین عسکری ادارے نے خطے کے ممالک کو خبردار کیا کہ اگر وہ امریکی حملے میں ’شامل‘ ہوتے ہیں یا اس کا ساتھ دیتے ہیں، تو ’انھیں اس مذموم عمل میں شریک سمجھا جائے گا اور وہ ایران کی طاقتور مسلح افواج کی جانب سے تحمل یا نرم رویے کی توقع نہیں رکھ سکیں گے۔‘
امریکہ خطے کے کچھ ممالک کی حمایت سے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری کر رہا ہے: خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کا دعویٰ