ایران نے جنگ اور بحری محاصرے کے خاتمے سمیت اپنی شرائط امریکہ تک پہنچا دیں: بات چیت ’نتیجہ خیز‘ تھی، ٹرمپ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جارحانہ اقدامات، بحری محاصرے اور معاشی جنگ کے خاتمے سمیت ایران کی تمام شرائط قطری ثالثوں کے ذریعے امریکہ تک پہنچا دی ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی اور ایرانی رہنماؤں میں بات چیت کو ’بہت اچھی اور نتیجہ خیز‘ قرار دیا۔

ایران نے جنگ اور بحری محاصرے کے خاتمے سمیت اپنی شرائط امریکہ تک پہنچا دیں: بات چیت ’نتیجہ خیز‘ تھی، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US