جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے تیار ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ اس وقت ایسی کوئی ملاقات طے شدہ ہے، لیکن ہم یقیناً ایسی ملاقات کے لیے تیار ہیں، خاص طور پر اگر اس کے مثبت نتیجے اور بالآخر بنیادی مقصد کے حصول کا امکان موجود ہو۔‘ روبیو نے کہا کہ ہمارا نظریہ یہ ہے کہ ’ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہتھار نہیں ہونے چاہییں۔‘
  • علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ، جمعہ (25 ستمبر) کو سنایا جائے گا۔ حسان نیازی کی سزا کے خلاف اپیل اور علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
  • ایران حوثی گروہ کو اسلحے کی فراہمی بند کرے: جی سیون ممالک کا مشترکہ بیان
  • توہینِ مذہب کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے جنید حفیظ کی اپیل پر تقریباً چھ برس بعد پہلی مرتبہ سماعت، پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
  • محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں
  • ہم اپنی فوجی صلاحیتیں مضبوط کر رہے ہیں: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
  • برطانیہ کا سعودی عرب کی درخواست پر یمنی حوثیوں کے خلاف ’دفاعی فوجی معاونت‘ فراہم کرنے کا اعلان
  • پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں چار روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ

جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے تیار ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US