لیجنڈ اولمپین خواجہ ذکاء الدین انتقال کرگئے

image
​

پاکستان ہاکی کے عظیم اثاثے، لیجنڈ اولمپین خواجہ ذکاء الدین اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔

​پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پوری قوم ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ذکاء الدین نے ہاکی کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

​اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین و سوگواران کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US