تحریک انصاف کا لانگ مارچ خیبر کی طرف روانہ ہو گیا۔ رانا ثنا اللہ کے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ جواب میں تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کے علاج سمیت دیگر مطالبات ماننے میں سنجیدہ ہوئی تو مذاکرات کی میز پر واپس آ جائیں گے۔
لانگ مارچ خیبر کی طرف روانہ: حکومت مطالبات ماننے میں سنجیدہ ہوئی تو دوبارہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پی ٹی آئی