خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی اور معاملات آگے چلانے کے لیے 11 رُکنی مشاورتی کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان اب بھی برقرار ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے اعلان پر قائم، وفاقی حکومت نے ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کر دی