یمنی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں شدت آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے پہلا رابطہ، مذاکرات کے لیے سہولت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔ آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکروں پر حملوں کے باعث تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے خدشات، قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
- ترکی میں بس اور ٹرک کا تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
- خیبر پختونخوا میں امن و امان اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے گورنر کی صدارت میں اجلاس
- نقاب پوش افراد رات تین بجے گھر میں داخل ہوئے اور اقرار الحسن کو ساتھ لے گئے: اہلیہ فرح اقرار کا دعویٰ
- ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے آمادگی ظاہر کر دی
- مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ریاض پر حملے: ایران سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے ’تیار‘، عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں