مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے، فلسطینی اور ایک امریکی صحافی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں زیتون کی چنائی کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں نے حملے کیے ہیں اور گاڑیوں اور زیتون کے درختوں کو آگ لگا دی ہے۔ ایک مقامی عہدے دار کے مطابق ان حملوں میں ایک امریکی صحافی سمیت 12 فلسطینی زخمی ہوئے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے، فلسطینی اور ایک امریکی صحافی زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US