دمام ایئرپورٹ حملے میں ایک شخص ہلاک: امریکہ مشرقِ وسطیٰ کے اڈوں پر فوجی موجودگی ’خاموشی سے‘ کم کر رہا ہے، رپورٹ

سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ دمام میں واقع کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے اور مشرقی صوبے میں آرامکو تنصیب کے قریب ڈرون کا ملبہ گرنے کے واقعات میں مجموعی طور پر تین افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ’سی بی ایس‘ کے مطابق علاقائی خطرات کے پیش نظر امریکی فوج مشرقِ وسطیٰ میں اپنے بعض اڈوں پر فوجیوں کی موجودگی خاموشی سے کم کر رہی ہے۔

دمام ایئرپورٹ حملے میں ایک شخص ہلاک: امریکہ مشرقِ وسطیٰ کے اڈوں پر فوجی موجودگی ’خاموشی سے‘ کم کر رہا ہے، رپورٹ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US