اسرائیلی انتخابات میں کوئی جماعت واضح برتری حاصل نہ کرسکی: نیتن یاہو نے ’عرب حمایت‘ سے حکومت بنانے کا امکان مسترد کر دیا

اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ تاہم اسرائیلی نشریاتی اداروں کے ایگزٹ پولز (ابتدائی اندازوں) کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے مخالف گاڈی آئزنکوٹ کی جماعت کے درمیان سخٹ مقابلہ ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب جماعتوں کی حمایت سے حکومت نہیں بنائی جا سکتی۔

اسرائیلی انتخابات میں کوئی جماعت واضح برتری حاصل نہ کرسکی: نیتن یاہو نے ’عرب حمایت‘ سے حکومت بنانے کا امکان مسترد کر دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US