اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ 120 ارکان پر مشتمل ہے اور انتخابات میں کامیابی کے لیے 61 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہے۔ اسرائیلی نشریاتی اداروں کے ایگزٹ پولز کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مخالف گاڈی آئزنکوٹ کی جماعت سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد سب سے بڑے پارلیمانی گروپ کے طور پر سامنے آنے کا امکان ہے۔
اسرائیلی انتخابات ایگزٹ پولز: نیتن یاہو مخالف اتحاد کو معمولی برتی مگر کوئی پارٹی واضح اکثریت حاصل نہ کر سکی