اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ ختم، ووٹرز کی ریکارڈ تعداد نے حقِ رائے دہی استعمال کیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ نے انتخابی حکام سے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔ اسرائیل کی الیکشن کمیٹی کے مطابق انتخابات میں ریکارڈ تعداد میں ووٹرز نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ ختم، ووٹرز کی ریکارڈ تعداد نے حقِ رائے دہی استعمال کیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US