اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کی دائیں بازو ووٹرز سے ووٹ ڈالنے کی اپیل، بائیں بازو کے رہنما یائر گولان پر مبینہ حملے کی کوشش ناکام

اسرائیل کی تاریخ کے اہم ترین اور فیصلہ کُن قرار دیے جانے والے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ سنہ 1977 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ابتدائی سرویز کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کے درمیان وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ انتہائی سخت اور کانٹے دار مقابلے کی صورت اختیار کر چکی ہے۔

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کی دائیں بازو ووٹرز سے ووٹ ڈالنے کی اپیل، بائیں بازو کے رہنما یائر گولان پر مبینہ حملے کی کوشش ناکام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US