ایران۔امریکہ رابطوں میں پیش رفت کی کوششیں، قطری وفد تہران پہنچ گیا

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی ہے کہ ایک قطری وفد جمعہ 30 اکتوبر کی صبح تہران پہنچا ہے، جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ اس وفد کی قیادت قطری وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ کے ایک سینئر مشیر کر رہے ہیں۔ وفد کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔

ایران۔امریکہ رابطوں میں پیش رفت کی کوششیں، قطری وفد تہران پہنچ گیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US