سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نےمکہ کے علاقے میں ایک ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی اطلاعات پر عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک ڈالر 20 سینٹ بڑھ کر 116 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
سعودی عرب کا مکہ پر ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملوں کی اطلاعات کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ