یمن کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حوثی انصار اللہ گروپ کے بار بار حملوں کی مذمت کرے اور شہریوں و شہری تنصیبات کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ حکومت نے اسلحے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
یمن کا حوثیوں پر ایران کی مدد سے اسلحہ اور جدید فوجی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا الزام